بنگلہ دیش : کرنسی سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانےکافیصلہ

0
212
بنگلہ دیش : کرنسی سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانےکافیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے 20، 100، 500 اور ہزارٹکا کے کرنسی نوٹوں میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے بنگلہ دیش کی کرنسی سے شیخ مجیب الرحمان کی تصاویر جلد ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بنگلہ دیش کی وزارت خزانہ اور مرکزی بینک نے اس فیصلے کی تصدیق کی ہے۔

ابتدائی طور پر، صرف چار نوٹوں کو دوبارہ ڈیزائن کیا جائیگا، لیکن حکام نے کہا کہ تمام نوٹوں میں تبدیلیاں مرحلہ وار کی جائیں گی۔

Leave a reply