بنگلہ دیش نےپاکستانیوں کےلیے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کردی

0
178
بنگلہ دیش نےپاکستانیوں کےلیے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کردی

ہاٹ لائن نیوز : بھارت نواز بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے بھارت فرار ہونے کے بعد سے ڈھاکہ اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات تیزی سے بہتر ہوئے ہیں، جب کہ نئی دہلی اس نئی پیش رفت پر اپنا روایتی مخالف پروپیگنڈہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

بنگلہ دیشی میڈیا کیمطابق بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلیے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کر دی ہے۔ اس نئی پیش رفت پر ہندوستانی چیخ اٹھے ہیں۔

ایک بھارتی صارف نے لکھاہےکہ جس رفتار سے معاملات چل رہے ہیں، بنگلہ دیش اگلے ایک یا دو سال میں پاکستان کیساتھ ضم ہو جائیگا۔

Leave a reply