بنگلہ دیشی کرنسی سےشیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر غائب

0
189
بنگلہ دیشی کرنسی سےشیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر غائب

بنگلہ دیشی کرنسی سےشیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر غائب

شیخ مجیب رحمان کی تصویر بنگلہ دیش کی نئی کرنسی سے ہٹا دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق ، بنگلہ دیشی حکام نے اتوار کے روز اپنے نئے کرنسی کے نوٹس جاری کیے ، جسمیں کئی دہائیوں بعد بنگلہ دیش کے بانی اور سابق صدر شیخ مجیب الرحمٰن الرحمن کی تصویر شامل نہیں تھی۔

نئے نوٹوں کے ڈیزائن کو تبدیل کرنیکا مقصد پچھلے کرنسی ڈیزائن سے انحراف کرنا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب بینک نوٹ کے ڈیزائن میں ایک نمایاں تبدیلی کی گئی ہے۔

بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے ترجمان اے ایف ایف حسین خان کے مطابق ، نئی کرنسی سیریز میں کوئی شخصیت شامل نہیں کی گئی تھی۔

Leave a reply