بنوں میں پولیس چوکی پرحملہ ، دو اہلکارشہیدایک زخمی

0
141
بنوں میں پولیس چوکی پرحملہ ، دو اہلکارشہیدایک زخمی

ہاٹ لائن نیوز : بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل میں مسلح شرپسندوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ایک زخمی ہوگیا، پولیس نے فوری طور پر انتقامی کارروائی کی ، جس کے نتیجے میں حملہ آور فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ، شہداء میں کانسٹیبل رحیم اللہ اور ضیا اللہ شامل ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ حملے میں دہشت گردوں کیطرف سےبھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا تھا ، جبکہ انتقامی کارروائی نے دہشت گردوں کوفرار ہونے پر مجبورکردیا۔

اس واقعے کے بعد ، پولیس نے حملہ آوروں کو گرفتار کرنیکے لئے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔

Leave a reply