بندوق برداروں نےچھ افراد کوگولی مارکرہلاک کردیا

0
147
بندوق برداروں نےچھ افراد کوگولی مارکرہلاک کردیا

ہاٹ لائن نیوز : گجرات کے نواحی علاقے ڈنگا میں ایک گاڑی پر فائرنگ سے چھ افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

پنجاب کے گجرات کے نواحی علاقے ڈنگا میں ایک المناک واقعہ پیش آیا ہے ، جہاں بندوق برداروں نے گاڑی پر فائرنگ کی تھی ، جس میں چھ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

پولیس کیمطابق ، فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔آئی جی پنجاب عثمان انور نے اس واقعے کا نوٹس لےلیاہے۔

Leave a reply