بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ کو آف لوڈ کر دیا گیا

0
219
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ کو آف لوڈ کر دیا گیا

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ کو آف لوڈ کر دیا گیا

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، حکام کے مطابق اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا۔

اختر مینگل کا نام پی۔ این۔ آئی۔ ایل میں ہونے کی وجہ سے دبئی جانے سے روک دیا گیا، انہوں نے کہا کہ دبئی کے لیے جا رہا تھا آف لوڈ کر دیا گیا ہے، امیگریشن اسٹاف نے بتایا کہ میرا نام پی۔این۔ائی۔ایل میں ہے۔

Leave a reply