
*لاہور ہائیکورٹ میں چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی نشان سے متعلق درخواست دائر*
دائر درخواست میں بلاول بھٹو زرداری کو فریق بنایا گیا ہے
بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین ہیں، درخواست میں موقف
بلاول بھٹو نے کاغزات نامزدگی پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کیجانب سے جمع کروائے، موقف
پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی نشان ” تیر ” ہے، موقف
لاہور سے بلاول بھٹو نے کاغزات نامزدگی دوسری سیاسی جماعت سے جمع کروائے، موقف
الیکشن کمیشن نے دسری سیاسی جماعت سے کاغزات جمع کروانے پر کوئی سزا نہیں دی، موقف
بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے چئیرمین جبکہ آصف زرداری پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر ہیں، موقف
آصف زرداری قوانین کے برعکس پاکستان پیپلز پارٹی کا جھنڈا اور انتخابی نشان استعمال کر رہے ہیں، موقف
بلاول بھٹو نے الیکشن ایکٹ 2017 کے برعکس اپنے کاغزات نامزدگی جمع کروائے، موقف
عدالت الیکشن کمیشن کو ایکسن ایکٹ کے تحت بلاول بھٹو کیخلاف کاروائی کا حکم دے، استدعا
بلاول بھٹو نے این اے 127 سے پیپلز پارٹی پارلمنٹرین کے نام سے کاغزات جمع کروانے کا اقدام غیر قانونی قرار دیا جائے، استدعا
عدالت پیمرا کو حکم دے کہ وہ میڈیا کو پابند کریں بلاول بھٹو کا نام چیرمین پیپلز پارٹی لکھیں، استدعا









