بشری بی بی کے خلاف مزید 12 مقدمات سامنے آگئے رپورٹ عدالت جمع

0
168
بشری بی بی کے خلاف مزید 12 مقدمات سامنے آگئے رپورٹ عدالت جمع

لاہور ہائیکورٹ،
Upd*

سابق خاتون اول بشری بی بی کے کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت
عدالت نے بشری بی بی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے بعددرخواست نمٹا دی
پولیس درست تفصیلات فراہم نہیں کرتی، وکیل درخواست گزار

ہمیں گیارہ کیسز کی تفصیل بتائی گئی وکیل درخواست گزار
آج عدالت میں بارہ کیسز کی تفصیلات پیش کی گئی،وکیل درخواست گزار
آپ نے تفصیلات مانگی جو مل گئی ہیں جسٹس طارق سلیم شیخ
اب آپ متعلقہ فورم سے رجوع کرکے ضمانت حاصل کر سکتے ہیں ،عدالت
ان کی استدعا کے مطابق داد رسی ہوگئی ہے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ستار ساحل

حکومت کی جانب سے رپورٹس عدالت میں پیش کی گئی

Leave a reply