
بشری بی بی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
درخواست بشری بی بی نے اپنے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر کی
درخواست میں ایف آئی اے ،پنجاب پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
سابق وزیراعظم بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ ہوں درخواست میں موقف
بانی پی ٹی آئی نے آئین اور قانون کی حکمرانی کی بات کی موقف
نیب کے توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی گی تھی موقف
تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے جارہے ہیں موقف
بشری بی بی پر درج مقدمات اور انکوئری کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے استدعا
درخواست کے حتمی فیصلے تک بشری بی بی پنجاب کے کسی مقدمے میں گرفتاری نہ ڈالی جائے استدعا






