
بشری بی بی نے اڈیالہ جیل میں دھکے مارنے اور بدتمیزی کرنے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی
بشری بی بی نے درخواست اپنے وکیل کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
درخواست میں آئی جی جیل خانہ جات سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
13 جولائی 2024 کو سیشن عدالت اسلام آباد نے بری کرنے کا حکم دیا موقف
اس کے بعد اڈیالہ جیل کے عملے نے دوسرے مقدمے میں گرفتاری کے لیے دھکے مارے موقف
اس عملے کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گی موقف
نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر ریسٹ کیا موقف
عدالت متعلقہ جیل عملے کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دے استدعا









