بریک فیل ہونے کے باعث اسکول وین گاڑیوں سے ٹکرا گئی

0
181
بریک فیل ہونے کے باعث اسکول وین گاڑیوں سے ٹکرا گئی

ہاٹ لائن نیوز : آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں ٹور پر آنے والی سکول کے طلباء کی گاڑی متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں دو طالبات اور ایک سکول ٹیچر سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کیمطابق حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال باغ منتقل کردیا گیا، جب کہ پولیس کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے۔

Leave a reply