بریکنگ نیوز : سینئر بیوروکریٹ انتقال کر گئے

0
268
بریکنگ نیوز : سینئر بیوروکریٹ انتقال کر گئے

سینئر بیوروکریٹ انتقال کر گئے

سابق سینئیر بیوروکریٹ جی۔ ایم۔ سکندر انتقال کر چکے ہیں، جی۔ ایم۔ سکندر کا نماز جنازہ اج بحریہ ٹاؤن لاہور کی مسجد امام حسین میں بروز بدھ شام 5 بجے بعد نماز عصر ادا کیا جائے گا۔

جی۔ایم۔ سکندر کافی عرصے سے شدید علیل تھے اور کچھ دن سے نیشنل ہسپتال میں زیر علاج بھی تھے اور آج طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

Leave a reply