برطانیہ میں طالبعلم چاقو کے وار سے قتل

برطانیہ میں طالبعلم چاقو کے وار سے قتل
انگلینڈ کے شہر کیمبرج میں ایک دل سوز واقعہ پیش آیا، جہاں پر ایک سعودی طالبعلم کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا، برطانوی پولیس نے میں دو افراد کو شبہ ہونے پر حراست میں لے لیا ہے۔
جن سے تحقیقات شروع کی گئی ہیں، انتظامیہ نے سعودی طالبعلم کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ پولیس کے ساتھ مل کر ہم کام کر رہے ہیں جو واقعہ کی تحقیقات میں مصروف ہے۔








