برطانوی خاتون کوہراساں کرنےوالاتھانیدارگرفتار

0
151
برطانوی خاتون کوہراساں کرنےوالاتھانیدارگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : برطانوی خاتون کو ہراساں کرنیکے الزام میں تھانیدارکوگرفتار کرلیاگیا۔

پولیس عہدیداروں کے مطابق ، میر پور میں ایک برطانوی خاتون فرخندا کو ہراساں کرنیکے لئے ایس ایچ او عمران کیخلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس اسٹیشن کےایس ایچ او کو فرارہوتےہوئےپکڑا گیا ، تفتیشی ٹیم کی سربراہی اس معاملے میں ڈی آئی جی نےکی ہے ، اس معاملےکےسلسلےمیں مزیدتفتیش جاری ہے۔

Leave a reply