
ہاٹ لائن نیوز : برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیات میں سے ایک، الفی بیسٹ جونیئر نے حال ہی میں اسلام قبول کرکے اپنے روحانی سفر کا اشتراک کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلفی بیسٹ جونیئر مشہور موبائل ہوم پارک اداکار ایلفی بیسٹ سینئر کے بیٹے ہیں جن کی مجموعی مالیت 700 ملین پاؤنڈ ہے۔
چند ماہ قبل الفی بیسٹ جونیئر نے ایک مسجد سے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’جس کو اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا‘۔ جسکو وہ گمراہ کرے اسکوکوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ بعد میں، انہوں نےایک ویڈیوبھی پوسٹ کی جس میں انہوں نے یہ پیغام دیاکہ”تمام تعریفیں اللہ کیلیے ہیں۔” الحمدللہ اپنے نئے عقیدے کا جشن منارہاہوں۔









