برائلر مرغی کی نقل وحمل کی روک تھام پر عدالت کا بڑا فیصلہ

0
180
برائلر مرغی کی نقل وحمل کی روک تھام پر عدالت کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ،

برائلر مرغی کی بین الصوبائی نقل و حمل کو روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو طلب کر لیا
عدالت نے سماعت 16 اگست تک ملتوی کردی

جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل پیش کیے

حکومت پنجاب نے برائلر مرغی کی بین الصوبائی نقل حمل پر پابندی عائد کردی،درخواست گزار
حکومت پنجاب نے پابندی مرغی کا گوشت سستا کرنے کیلئے لگائی،درخواست گزار

چکن کی 80 فیصد پیدوار پنجاب میں ہوتی ہے،درخواست گزار
حکومت نے برائلر مرغی کی خوارک سستی کرنے کیلئے اقدامات نہیں کیے،درخواست گزار
آئین کے تحت ملک بھر میں کسی پر کاروبار کرنے پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی،درخواست گزار
برائلر مرغی کی بین الصوبائی نقل حمل پر پابندی غیر آئینی ہے،درخواست گزار
بین الصوبائی مسائل دیکھنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے،درخواست گزار
برائلر مرغی کی دوسرے صوبوں کو برآمد پر پابندی کالعدم قرار دیا جائے،درخواست گزار

Leave a reply