بدھ اورجمعرات کوعام تعطیل کااعلان، نوٹیفکیشن جاری

ہاٹ لائن نیوز : صوبائی حکومت نے بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، تمام سرکاری دفاتر بند رہینگے۔
حکومت کیجانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کیمطابق 25 دسمبر بروز بدھ قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ مسیحی ملازمین کیلیے کرسمس کے سلسلے میں 26 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔








