بدو بدی لڑکی کی لیک ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

0
430
بدو بدی لڑکی کی لیک ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

ہاٹ لائن نیوز : ‘بدو بڑی’ گانے میں اپنے تاثرات سے راتوں رات وائرل ہونے والی ماڈل ‘وجدان راؤ’ نے اپنی نازیبا ویڈیو کی حقیقت بتا دی۔

حال ہی میں وجدان نے ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر ایک وضاحتی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے اپنی ایک تصویر کے بارے میں کھل کر بات کی جو ان دنوں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

اپنی ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی تصویر دیکھ کر کافی دیر تک ہنستی رہی کہ لوگ کسی کو نیچا دکھانے پر کتنے گر سکتے ہیں۔ میرا خیال تھا کہ میں اس سارے معاملے پر خاموش رہوں گا لیکن چند دوستوں نے مشورہ دیا کہ نہیں آپ اس معاملے پر خاموش نہ رہیں بلکہ اپنے مداحوں کو اس پروپیگنڈے سے آگاہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ یہ تصویر شیمپو کے اشتہار کی ہے جو میرے اپنے باتھ روم سے لی گئی ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ تصویر میں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی تھی۔

Leave a reply