بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

0
168
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پبجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی گئی ہے، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کی مد میں قیمتوں میں کمی کی باقاعدہ درخواست نیپرا کو دی ہے۔

درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گی، درخواست منظور ہونے کی صورت میں مجموعی طور پر صارفین کو 53 ارب 39 کروڑ سے زائد کا ریلیف ملے گا۔

Leave a reply