بجلی غائب ہونے پر متاثرین کو لاکھوں روپے مل گئے

0
199
بجلی غائب ہونے پر متاثرین کو لاکھوں روپے مل گئے

ہاٹ لائن نیوز : بجلی غائب ہونے پر متاثرین کو لاکھوں روپے مل گئے، سعودی الیکٹرسٹی کمپنی نے شرورہ کمشنریٹ کے متاثرین کو ہرجانہ ادا کر دیا۔

الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے فیصلے کیمطابق کے الیکٹرک کمپنی نے متاثرہ صارفین کے اکاؤنٹ میں 2 ہزار ریال منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی نے تکنیکی خرابی کے باعث بجلی بند ہونے پر صارفین سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ 2 ہزار ریال فی میٹر کے حساب سے معاوضہ ادا کیا جائیگا۔

Leave a reply