بجلی سپلائی کمپنیاں اووربلنگ میں بھی ملوث ہیں۔وکیل موقف

0
196
بجلی سپلائی کمپنیاں اووربلنگ میں بھی ملوث ہیں۔وکیل موقف

لاہور ہائیکورٹ،

دوسویونٹس سے زائد بجلی کےبلوں میں پروٹیکٹیو نان پروٹیکٹیو کی بنیادپر بے پناہ اضافہ کےخلاف درخواست پرسماعت
عدالت نے نیپرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

کس بنیاد پر بجلی کی قیمتیں بڑھائی گئی عدالت کو آگاہ کیاجائے۔عدالت
جسٹس رسال حسن سید نے درخواست پرسماعت کی
درخواست گزار منیر احمد کےوکیل ل اظہر صدیق نے دلائل دئیے
بجلی چوری روکنے کی بجائے سارا خسارا عام صارف پر ڈال دیاگیا۔موقف
بجلی سپلائی کمپنیاں اووربلنگ میں بھی ملوث ہیں۔موقف

عام صارف کےلئے دو سو یونٹ سے زائد بل پر رعائت ختم کردی گئی ہے۔موقف
دوسوسے زائد یونٹس کےاستعمال پر رعائت ختم کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔موقف
دوسوسے زائد ایک بھی اضافی یونٹ کی قیمت سینکڑوں گناہ بڑھانا اور چھ ماہ تک وصولی استحصال ہے۔موقف
نیپرا کی استحصالی پالیسی کوماورائے آئین قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیاجائے۔استدعا

Leave a reply