
شرابی باپ نے انتہائی قدم اٹھا لیا اور اسے اندازہ نہیں تھا کہ اس کی پھول جیسی بیٹی بھی اس حرکت سے مر سکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اردن سے تعلق رکھنے والے شخص نے پہلے بیٹی کے پاؤں بغیر کسی وجہ کے پانی میں ڈال دئیے اور پھر پوری لڑکی کو کھولتے ہوئے پانی میں ڈال کر اسکی جان لے لی۔
اس افسوسناک واقعے کی خبر اردن کےجس شہری تک پہنچی اسی نے غمزدہ ہوکر بیٹی کو دردناک انداز میں قتل کرنیوالے شخص کو سفاک اور ظالم قرار دیا۔









