باورچیوں نے ٹیک پروفیشنلز کو شکست دے دی

0
214
باورچیوں نے ٹیک پروفیشنلز کو شکست دے دی

ہاٹ لائن نیوز : برطانیہ میں تارکین وطن کی آمد کو روکنے کے لیے متعارف کرائی گئی اصلاحات کے نتیجے میں باورچیوں نے ہائی ٹیک ورکرز کو شکست دے دی ہے۔

برطانیہ میں ہنر مند افراد کو دیے جانے والے زیادہ تر ویزے تربیت یافتہ باورچیوں کے ذریعے لیے جاتے ہیں۔ ان میں ہندوستانیوں کا حصہ 25 فیصد سے زیادہ ہے۔

ٹیک ورکرز اور ہائی ٹیک ورکرز کو جاری کیے جانے والے ویزوں کی تعداد میں 50 فیصد کمی آئی ہے۔ دوسری جانب تربیت یافتہ باورچیوں کو جاری کیے جانے والے ویزوں میں 54 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Leave a reply