بانی پی ٹی آئی کے تین مقدمات کی ضمانتیں خارج کرنے کے اقدام پر اہم سماعت

0
153

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا

جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی
درخواستوں میں بانی پی ٹی آئی کے انگوٹھے کے نشانات نہیں ہیں، آفس اعتراض
ایک مقدمے کی درخواست میں ایف آئی آر کی کاپی لف نہیں ہے، آفس اعتراض

بانی پی ٹی آئی نے دہشت گردی عدالت کے فیصلے کو ہائیکورٹ چیلنج کیا
ٹرائل کورٹ نے نو مئی کے مقدمات میں حقائق کے برعکس ضمانتیں خارج کی، موقف
لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں منظور کرے، استدعا

Leave a reply