
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر لائیو نا لینے کی اطلاعات آرہی ہیں
کمیٹی کا فیصلہ پہلے سے موجود ہے چیف جسٹس اکیلے فیصلہ نہیں کرسکتے
اس بات کی بہت خوشی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ریلیف مل رہا ہے ,,
ایک طرف ہم آئی ایم ایف سے قرضہ لے رہے ہیں
دوسری طرف پراپرٹی لیکس میں ہمارے لوگوں کی بلین کی پراپرٹیز سامنے ہیںں ۔۔۔
جب ایک مرتبہ لائیو اسٹیمرنگ کا فیصلہ کمیٹی نے کردیا تو پھر چیف جسٹس کیسے تبدیل کرسکتے ہیں
نیب کیس لائیو کرنے کا فیصلہ کمیٹی نے متفقہ طور پر کیا تھا
بانی چیرمین کیس کے لائیو اسٹرمینگ ہونی چاہیے، عوام سننا اور دیکھنا چاہتی ہے
عدم استحکام مسلسل بڑھ رہا ہے،
یہ نارمل گفتگو ہوگئی ہے لٹکا دو قبر سے نکال دو
سیاست میں ہر روز فیصلے تبدیل ہوتے ہیں
صرف جماعت اسلامی اور جے ڈی اے رہ گئی ہے ہوسکتا ہے نواز شریف بھی اس آلائنس میں آجائیں
دوبئی لیکس میں 11 ارب ڈالر نکلے ہیں جبکہ یہ 20 ارب ڈالر تک جائیں گے
مجھ پر 47 کیس ہیں میں کیسے ہر عدالت میں پیش ہوسکتا ہوں
انسداد، دہشت عدالتوں کی تعیناتی چیف جسٹس کو کرنا چاہیے
پنجاب حکومت تو پارٹی ہے وہ کیسے ججز کی تعیناتی کرسکتی ہے
یہ چاہتے ہیں ایس ایچ او بھی انکا ہو، تھاانوسٹی گیشن بھی ہم کریں اور فیصلہ بھی ہم کریں









