بارہ سالہ لڑکی کا 70 سالہ بزرگ سےزبردستی نکاح کردیاگیا

0
152
بارہ سالہ لڑکی کا 70 سالہ بزرگ سےزبردستی نکاح کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : ایک 12 سال کی لڑکی کا اٹک کےتھانہ حضرور کی حدودمیں 70 سال کے ایک شخص سے زبردستی نکاح کردیاگیا۔ تاہم ، پولیس نے دلہا، لڑکی کے سوتیلے باپ اور 10 افراد کو گرفتار کیا ، جبکہ نکاح رجسٹرارفرار ہونے میں کامیاب ہوگیاہے۔

گرفتاریوں میں دولہا کے چار بہن بھائی شامل تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش کیجارہی ہے۔

Leave a reply