بارود کی فیکٹری میں آگ سے 11 افراد ہلاک

بارود کی فیکٹری میں آگ سے 11 افراد ہلاک
روس کے دارالحکومت ماسکو سے 250 کلومیٹر کے فاصلے پر رائزان ریجن میں گن پاؤڈر والی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی، روسی وزارت ہنگامی امور کا کہنا ہے کہ ریسکیو حکام کی عمارت میں امدادی کاروائی جاری ہیں اور 2 لاشیں نکال لی گئی ہیں، بارود بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے دھماکہ ہوا، 29 زخمیوں میں سے 13 کو رائزان اور 16 کو ماسکو روانہ کیا گیا ہے۔







