بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی

0
135

ہاٹ لائن نیوز : بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں گزشتہ دو ماہ کے دوران شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ ، سیلاب سے 72 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔

ریاست کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کیمطابق، پیر کی شام تک، سیلاب نے 27 اضلاع کو متاثر کیا ہے، جس سے 1.8 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

آسام کے کازیرنگا نیشنل پارک میں سیلاب کی وجہ سے نایاب ایک سینگ والے گینڈے سمیت 100 سے زیادہ جنگلی جانور ہلاک ہو گئے ہیں۔

Leave a reply