بارشوں سے دریائے سندھ میں طغیانی

بارشوں سے دریائے سندھ میں طغیانی
سندھ کے دریا میں تونسہ بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور پانی کا بہاؤ 4 سو پچاس کیوسک سے تجاوز کر چکا ہے، محکمہ آب پاشی کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں میں بارشیں ہونے کے بعد دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر بھی پانی کا بہاؤ پانچ لاکھ کیوسک سے بڑھ گیا ہے، صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی ہے، سجاول، ٹھٹھہ، مکلی اور ان کے گرد و نواح میں بھی بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔