باجوڑ میں پولیس چوکی پر راکٹ حملہ

0
186
باجوڑ میں پولیس چوکی پر راکٹ حملہ

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا میں باجوڑکی تحصیل سلارزئی کے علاقے متہ شاہ میں پولیس کی چوکی پر راکٹ حملہ ہوگیا۔

پولیس کیمطابق راکٹ حملے کے بعد جوابی فائرنگ کی گئی تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےہیں۔

پولیس کا مزیدکہنا ہے کہ حملے میں کسی قسم کاکوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Leave a reply