اے ٹی سی نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

0
106
اے ٹی سی نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

اے ٹی سی نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ واقعات کے 2 مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بری کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا ہے، اگر وہ کسی اور کیس میں گرفتار نہ ہوں، یہ فیصلہ جسٹس منظر علی نے سنایا۔

کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ اگر وہ کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو ان کو فوری رہا کیا جائے، یہ مقدمات شادمان ٹاؤن اور کینٹ میں جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے سے متعلق تھے، جو 9 مئی 2023 کو پیش آئے تھے۔

Leave a reply