اے این پی کے رہنما الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

0
191
اے این پی کے رہنما الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

ہاٹ لائن نیوز : اے این پی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس بلور انتقال کرگئے۔ الیاس بلور کی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے ادا کی جائیگی۔

الیاس بلور کی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی۔ الیاس بلور کی نماز جنازہ وزیر باغ میں ادا کی جائیگی۔

الیاس بلور غلام بلور کے بھائی اور غضنفر بلور کے والد تھے۔

Leave a reply