
اے این پی کی بڑی شخصیت ن لیگ میں شامل
اے۔ این۔ پی کو بڑا دھچکا، بلور خاندان کی اہم شخصیت مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو چکی ہیں، بشیر بلور کی بہو اور ہارون بلور کی سمر بلور مسلم لیگ میں شامل ہو گئی ہیں، سمر بلور نے وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے،
سمر بلور کو مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی طرف سے ایم۔ پی۔ اے بنانے پر غور کیا جا رہا ہے، بلور فیملی کو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں قائدین کے جانوں کا نذرانہ دینے والا خاندان سمجھا جاتا ہے، اور کے۔پی۔کے میں اس فیملی کی سیاسی اقدار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔








