اےآررحمان کی طلاق میں تیسرا کون شامل؟

0
288
اےآررحمان کی طلاق میں تیسرا کون شامل؟

ہاٹ لائن نیوز : سائرہ بانو کے وکیل نے اے آر رحمان اور انکی ساتھی گٹارسٹ موہنی ڈے کے بارے میں پھیلنےوالی خبروں پروضاحت دہے۔

وکیل وندنا شاہ کا کہنا تھا کہ ان دونوں واقعات کا ایک دوسرے سےقطعی کوئی تعلق نہیں، سائرہ اوراےآر رحمان نے یہ فیصلہ خود لیا ہے اور اس میں کسی بھی تیسرےشخص کاکوئی کردار نہیں۔

اپنے انٹرویو میں وکیل نے مزید کہا کہ علیحدگی خوشگوار ماحول میں ہو رہی ہے اور ابھی تک مالی معاملات پر بات نہیں ہوسکی۔

Leave a reply