لاہور ہائیکورٹ
اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت
عدالت نے سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ای چالان سے متعلق آگاہی مہم دینے کی ہدایت کردی
ای چالان شروع کردیے ہیں تو شہریوں کو آگاہ کریں جسٹس شاہد کریم
تاکہ شہری محتاط ہوکر ڈائیونگ کرے جسٹس شاہد کریم
بارش کے باعث مال روڑ پر پانی کھڑا ہے ممبر جوڈیشل واٹر کمیشن
پی سی ہوٹل کے سامنے گرین بیلٹ کے اوپر سے پانی گزر رہا ہے ممبر جوڈیشل واٹر کمیشن
جوہر ٹاؤن میں واسا نے نکاسی آب کے اچھے انتظامات کیے ہیں جسٹس شاہد کریم
اس طرح کے اقدامات دیگر علاقوں کے لیے بھی کرنے چاہیے جسٹس شاہد کریم
بارش سے ہائیکورٹ کے گیٹ پر بھی پانی کھڑا ہوا ممبر جوڈیشل واٹر کمیشن
جو بھی ہائیکورٹ کے اندر آرہا ہے اسکے کپڑے خراب ہوئے ممبر جوڈیشل واٹر کیمشن
کمشنر لاہور کا دفتر بہت شاندار بن چکا ہے، اس پر بہت پیسہ لگا ہے، جسٹس شاہد کریم
ججز بھی پرانے کمروں میں بیٹھتے ہیں، کمشنر صاحب نہیں بیٹھ سکتے، جسٹس شاہد کریم
حکومت نے اس پر بہت سا پیسہ ضائع کیا ہے، ایڈوکیٹ اظہر صدیق
عید سے قبل میری گاڑی چوری ہوئی سیف سٹی کے پاس گیا وکیل واسا میاں عرفان
سیف سٹی والوں نے کہا کہ اس جگہ کے ہمارے کیمرے خراب ہیں وکیل میاں عرفان
میرے گھر پر پٹرول بم سے حملہ ہوا تو وہاں اوپر کیمرے لگے ہیں مجھے بھی کہا گیا وہ کیمرے خراب ہیں وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ
جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی
عدالت نے سماعت اگست تک ملتوی کردی









