ایک شخص چلتی ٹرین کے ساتھ ٹکرا کر جاں بحق

0
176
ایک شخص چلتی ٹرین کے ساتھ ٹکرا کر جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : کوٹھا پرانا کے قریب ایک شخص چلتی ٹرین کے ساتھ ٹکرا گیا۔ حادثہ کے نتیجہ میں شخص موقع پرہی ہلاک ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی ڈیڈ باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دی گئی ہے ، جاں بحق ہونے والے شخص کا نام محمد شہزاد ولد محمد حیات عمر 58 سال ہے۔

Leave a reply