ایک اور قومی کھلاڑی کا انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان

0
179
ایک اور قومی کھلاڑی کا انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان

ہاٹ لائن نیوز: فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

محمد عامر نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کےتینوں فارمیٹس میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔

یاد رہے کہ محمد عامر نے 36 ٹیسٹ، 61 ایک روزہ اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

Leave a reply