
ایکس (ٹویٹر) کی بندش کی وجوہات کی تفصیلات جاننے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر
درخواست حافظ شاکر محمود اعوان کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی
ایکس کی بندش سے شہریوں کے آئینی حقوق متاثر ہورہے ہیں موقف
حکومت ایکس کی بندش کی وجوہات اور تفصیلات نہیں بتا رہی موقف
عدالت ایکس بندش کی وجوہات اور تفصیلات فراہم حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دے استدعا
عدالت حکومتی اداروں سے ایکس کی بندش کا مکمل ریکارڈ بھی طلب کرے استدعا









