ایوان صدرنےاپناواٹس ایپ چینل بنالیا

0
188
ایوان صدرنےاپناواٹس ایپ چینل بنالیا

اسلام آباد: میڈیا سے بہتر رابطہ فراہم کرنے اور بیٹ رپورٹرز کو معلومات فراہم کرنیکے لئے ایوان صدر واٹس ایپ چینل تشکیل دیا گیا ہے۔

ایوان صدر کا واٹس ایپ چینل مرتضی سولنگی اور پریس سکریٹری دانیال گیلانی کی نگرانی میں کام کریگا۔

واٹس ایپ چینل میڈیا کو معلومات کی فراہمی اور رابطہ کرنیکے قابل بنانے میں مدد کریگا ۔

Leave a reply