اینکر عائشہ پر تشدد کرنے پر حاوند کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

0
198
اینکر عائشہ پر تشدد کرنے پر حاوند کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کینٹ کچہری لاہور نے اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کے شوہر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کے شوہر کو پولیس نے کینٹ کچہری لاہور پیش کیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم حارث کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عائشہ جہانزیب نے شوہر کے خلاف تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ درج کروایا۔ ایف آئی آر کے مطابق، شوہر نے اس سال تین سے چار بار تشدد کا نشانہ بنایا۔ شوہر نے خفیہ نکاح کر رکھا ہے جس پر تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔ شوہر کے تشدد سے شدید چوٹیں آئیں ہیں۔

Leave a reply