ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

0
211
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل۔ پی۔ جی کی قمیت میں بڑی کمی کی ہے اور اس ںارے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اوگرا کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل۔ پی۔ جی کی قیمت سترہ روپے 74 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔

گھریلو سلنڈر 209 روپے سستا کیا گیا ہے، اگست کے لیے گھریلو سلینڈر 2541 روپے 36 پیسے ہے جبکہ جولائی میں 2750 روپے تھی۔

Leave a reply