ایلون مسک کے بچوں کی تعداد سو سے بھی زیادہ

0
164
ایلون مسک کے بچوں کی تعداد سو سے بھی زیادہ

ایلون مسک کے بچوں کی تعداد سو سے بھی زیادہ

دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے، جس کو سن کر ہر کوئی حیرت میں مبتلا ہے، اب تک یہ مانا جاتا تھا کہ ایلون مسک چودہ بچوں کے باپ ہیں، مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ ان کے بچوں کی تعداد شاید سو سے بھی زیادہ ہے، ایک پوڈکاسٹ میں دی اٹلانٹک کی مصنفہ الزبتھ برونگ نے گفتگو کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک کے بچوں کی تعداد چودہ سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، اُن کا کہنا تھا کہ اب تک 4 خواتین کا علم ہے جن سے ایلون کے بچے ہیں، لیکن اطلاعات کے مطابق یہ تعداد 5 ہو سکتی ہے، انکشاف ہوا ہے کہ مسک ان خواتین کو خاموش رہنے کی بھاری رقم دیتے ہیں اور کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔

Leave a reply