ایلون مسک کےانوکھےاعلان نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

ہاٹ لائن نیوز : ارب پتی شخصیت اور ٹرمپ کے قریب ترین ساتھی ایلون مسک نےایک ٹی وی شو میں ایک انوکھا داخلہ دیکر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔
غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کیمطابق ، ایلون مسک نے شو میں ایک آری اٹھائی اور اعلان کیا کہ یہ بیوروکریسی کیلئے ہے۔ ٹرمپ نےشومیں کہاہےکہ دوسرے ممالک پرہم ٹیکس کی رقم کیوں خرچ کریں؟
رپورٹ کیمطابق ٹرمپ کے اہم مشیراور دنیاکی امیرترین شخصیت ایلون مسک نے ایک تقریب میں بیوروکریسی کیلئےآری لہرا کر اپنےعزائم کا اعلان کیاہے۔








