ایلون مسک نے نئی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

0
127
ایلون مسک نے نئی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے نئی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

“بگ بیوٹی فل بل” کی منظوری کے بعد مسک نے اظہار برہمی کرتے ہوئے سوشل میڈیا ’’ایکس‘‘ پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا اشارہ دیا ہے، ایلون مسک نے ٹویٹر پر صارفین سے رائے لیتے ہوئے پوچھا کہ “نئی سیاسی جماعت بنائیں یا پھر مخصوص نشستوں پر ہی فوکس کریں؟”

انہوں نے مزید کہا کہ “کانگریس کے اکثریت کے معمولی فرق کو دیکھتے ہوئے عوام کی مرضی کے قوانین لانے کے لیے سیاسی میدان میں آنا ہو گا، مسک کا یہ بیان سیاسی منظرنامے میں ایک نئی بحث کو جنم دے گا، خاص طور پر ایسے وقت جب “بگ بیوٹی فل بل” پر رائے تقسیم ہے۔

Leave a reply