
ایف آئی اے سنٹرل کورٹ لاہور
ایف بی آر افسران کی 68 ارب روپے کی کرپشن کا معاملہ میں اہم پیش رفت
ایف آئی اے سنٹرل کورٹ ون نے ایف بی ار ان لینڈ ریونیو کے افسران کو طلبی کا نوٹسز جاری کر دئیے
ایف بی آر ان لینڈ ریونیو کے افسران کو کرپشن آمدن اے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے تحت طلبی کے نوٹسز جاری کیے گئے
ایف بی آر ان لینڈ ریونیو کے 15 افسران کو نوٹسز جاری کیے گئے
نوٹسز عقیل احمد صدیقی ڈی جی آئی اینڈ ائی اسلام ابادڈاکٹر طارق غنی,محمد اسلم,محمد سلیم ڈپٹی ڈائریکٹر محمد جنید کو بھی نوٹسز جاری
محمد اعظم نفیس آڈٹ افیسر ان لینڈ ریونیو سیعد خان سنئیر آڈیٹر کراچی,طارق ندیم دورانی سینئیر آڈیٹر شامل ہے
عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کو تفتیش مکمل کرکہ اپنی رپورٹ 5 جون کو طلب کر لی
عدالت نے تمام ملزمان کو 5 جون کو اپنی یقینی بنانے کا بھی حکم جاری کر دئیے









