ایف آئی اے کاغیر قانونی ٹریول ایجنسی کےدفترپرچھاپہ

0
245
ایف آئی اے کاغیر قانونی ٹریول ایجنسی کےدفترپرچھاپہ

ہاٹ لائن نیوز : ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران غیر قانونی ٹریول ایجنسی کے دفتر پر چھاپہ مار کر ایک ملزم کو گرفتار کر کے متعدد شناختی اور سفری دستاویزات برآمد کر لی گئیں۔

ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لیاری میں غیر قانونی ٹریول ایجنسی کے دفتر پر چھاپے کے دوران گرفتار ملزمان کے قبضے سے متعدد پاسپورٹ اور شناختی کارڈز، لیپ ٹاپ اور دیگر سفری دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔

Leave a reply