ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے4گولڈ میڈل جیت لیے

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپینشپ کے چھٹے دن ، پاکستان نے مزید دوگولڈمیڈل جیتے۔
تھائی لینڈ میں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ جاری ہے ، جہاں پاکستانی تنسازوں کی کارکردگی جاری ہے۔
ایونٹ کے چھٹے دن ، پاکستان نے 2 مزیدگولڈتمغے جیتے ،
ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستان کے میڈلز 4 تک بڑھ گئے ہیں جبکہ چیمپین شپ 25 اگست کوختم ہوگی۔









