ایشین ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ پاکستان کے نام

0
205
ایشین ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ پاکستان کے نام

ایشین ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ پاکستان کے نام

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل اپنے نام کر لیا، جنوبی کوریا میں ہونے والے ایشین چیمپئن شپ میں گرین شرٹس نے مسلسل سات میچز میں کامیابی حاصل کی اور فائنل میں مالدیپ کے خلاف پینتیس کے مقابلے میں ساٹھ گول سے کامیابی حاصل کر کے چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہا،
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال گیارہ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، تمام ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا تھا، گروپ A میں ہانگ کانگ، سنگاپور، ملائیشیا، سری لنکا اور انڈیا جبکہ گروپ B میں جاپان، پاکستان ، چائنیز تائپے، کوریا، مالدیپ اور سعودی عرب کی ٹیمیں شامل تھیں۔ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ پاکستان کے نام تھیں ۔

Leave a reply