ایشیا کپ انڈیا میں نہیں کھیلا جائے گا

ایشیا کپ انڈیا میں نہیں کھیلا جائے گا
ستمبر میں ہونے والا ایشیا کپ اب انڈیا کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے کا امکان روشن ہو گیا ہے، ایشیا کپ ستمبر میں انڈیا کی جگہ پر متحدہ عرب امارات میں منتقل کیئے جانے کا امکان ہے ، پاکستان اور انڈیا کے درمیان 3 سالہ معاہدہ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچز نیوٹرل وینیو پر منقعد ہوں گے، ایشین کرکٹ کونسل بہت جلد متحدہ عرب امارات میں ایشیا کپ کروانے کے حوالے سے فیصلہ کرے گی ۔









