ایشیائی ترقیاتی بینک نےقرض کی منظوری دےدی

0
148
ایشیائی ترقیاتی بینک نےقرض کی منظوری دےدی

ہاٹ لائن نیوز : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 320 ملین ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی، رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کیلیے استعمال کی جائے گی، منصوبہ ٹرانسپورٹ کے اخراجات میں کمی اور دیہی آبادیوں کو جوڑنے کیلیے سیاحت کے فروغ میں کارگر ثابت ہوگا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 320 ملین ڈالر کے قرض کی منظوری کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا، جس کے مطابق یہ رقم خیر پختونخوا کے دیہی علاقوں میں 900 کلومیٹر طویل سڑکیں بنانے کے لیے استعمال کی جائے گی، ان علاقوں کو سیلاب سے محفوظ رکھا جائے گا۔

Leave a reply